نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شمالی علاقے مطب البو راشد پر حملہ کیا جس میں چھ بچوں سمیت 15 عام شہری مارے گئے۔
امریکی اتحاد نے شام اور عراق میں داعش کے دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے 2014 سے حملے شروع کئے ہیں لیکن دستاویزوں پتا چلتا ہے کہ امریکہ ان دونوں ممالک میں داعش سمیت دہشت گرد گروہوں کی بھرپور مدد کر رہا ہے اور عراق س ...
شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب چار میزائل فائر کئے تھے جو ظاہری طور پر امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔
شمالی علاقے مطب البو راشد پر حملہ کیا جس میں چھ بچوں سمیت 15 عام شہری مارے گئے۔
امریکی اتحاد نے شام اور عراق میں داعش کے دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے 2014 سے حملے شروع کئے ہیں لیکن دستاویزوں پتا چلتا ہے کہ امریکہ ان دونوں ممالک میں داعش سمیت دہشت گرد گروہوں کی بھرپور مدد کر رہا ہے اور عراق س ...
شمالی دمشق کے حی الجوبر علاقے میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے شمالی دمشق کے حی الجوبر علاقے میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد گرو ...
شمالی شام کے صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک اسکول پر حملے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - شمالی شام کے صوبہ حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک اسکول پر حملے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔
جمعرات کو دہشت گردوں نے اسکول پر راکٹ سے حملہ کیا، جس میں کم از کم 5 بچوں کی موت ہو گئی اور 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ موصولہ ...
شمالی حماۃ میں النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے۔
فوج نے اسی طرح دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے حماۃ شہر کے قمحانا شہر پر حملے کو ناکام بنا دیا اور كوكب شہر کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوج کی اس کارروائی میں النصرہ فرنٹ کے بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ دہشت ...
شمالی موصل کے بازار میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے فائر کئے گئے مارٹر گولے کے حملے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، موصل آپریشن کے کمانڈر نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی افسر نے ...
شمالی صوبے حماۃ میں دہشت گردوں اور مسلح گروپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بیجو اور الغربال علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ دس دنوں تک شدید جھڑپوں کے بعد اس صوبے کے زیادہ تر علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ شام کے نام نہاد انسانی حقوق مرکز کی رپورٹ ک ...
شمالی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے ابو عبیدہ، شليوط، حجامہ، زور مسالک اور تصليبہ ام حسان نامی شہروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج کی اس کارروائی میں متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بھی بتایا ہے کہ خطاب ...
شمالی شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہو چکا ہے لیکن جب تک اس علاقے میں معمولات زندگی بحال نہیں ہو جاتی، ترکی کے فوجی علاقے سے باہر نہیں نکلیں گے۔
انہوں نے حریت اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی فورسز کی جانب سے علاقے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کی صلاحیت پیدا ہو جانے اور شامی پناہ گزینو ...